Friday, 21 December 2012

Pirmahalupdates,


(پیرمحل (راحیل گجر سے )

کرسمس ڈے پر ریسکیو1122کو ہائی الرٹ کر دیا۔ حافظ ایوب باجوہ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر حافظ ایوب باجوہ نے کرسمس ڈے کے موقع پر کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کیلئے ریسکیوپلان تیار کر لیاہے انہوں نے کہاکہ کرسمس تہوار پر ٹریفک حادثات آگ لگنے سمیت کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی صورت میں جائے حادثہ پر فوری پہنچنے اور طبی امداد کیلئے گوجرہ اور ٹوبہ میں مختلف مقامات پر ریسکیو پوسٹیں تشکیل سی گئی ہیں شہری کسی بھی موبائل نیٹ ورک سے 1122نہ ملنے کی صورت میں 046-2510505, 046-2510506, 046-2510507 پر ریسکیو1122 سے رابطہ کر سکتے ہیں

No comments:

Post a Comment