Pirmahalupdates,
نادرا کی موبائل وین کے عملہ کا قیام پاکستان سے قبل کے مقیم پٹھان برادری کے شناختی کارڈبنانے سے انکار مکینوں کا نادرا کی ٹیم کے خلاف احتجاج تفصیل کے مطابق چک نمبر668/9 گ ب میں نادرا کی موبائل وین سابق جنرل کونسلر محمد ارشد کے ڈیرہ پرقومی شناختی کارڈ بنانے کے پہنچی اردگر دکے چکوک جن میں چک نمبر667/8گ ب ، چک نمبر668/9گ ب ، چک نمبر665/6گ ب کے مکین شناختی کارڈ بنانے کے لیے آئے تو قومیت کے خانہ میں پٹھان درج کرنے والے گھرانوں کے شناختی کارڈ نادرا موبائل وین ٹیم نے بنانے سے انکار کردیا جس پر سینکڑوں مکینوں نے انصار احمد ولد گلزا احمد قوم پٹھان کی قیادت میں احتجاج کیا مگر نادرا موبائل ٹیم کے عملہ نے
No comments:
Post a Comment