Thursday, 20 December 2012

Pirmahalupdates,


Pirmahalupdates, 
ٹریفک پولیس اہلکاروں کی اندھیرنگری ڈرائیونگ لائسنس اور موٹرسائیکل کاغذات دکھانے کے باجود تین سوروپے زبردستی وصول کرلئے تفصیل کے مطابق یو کے گارڈن کا رہائشی شہزاد ولد محمد شریف اپنی موٹرسائیکل 6123-KWDپر سوارشہر آرہاتھاکہ ریلوے پھاٹک سندیلیانوالی روڈ کے قریب ناکہ لگا کر کھڑے ٹریفک پولیس اہلکاروں نے ڈرائیونگ لائسنس چیک کیا یونہی ٹریفک پولیس اہلکاروں کو کمپیوٹرائز ڈرائیونگ لائنس دیا توانہوں نے اس کو جعلی قرار دے کر موٹرسائیکل کے کاغذات طلب کیے موٹرسائیکل دینے کے باوجود تین سوروپے وصول کرکے رسید نہ دی جس پر متاثرہ شہزد نے ڈی پی اوٹوبہ ٹیک سنگھ ایس پی ٹریفک فیصل آباد سے کرپٹ ٹریفک پولیس اہلکاروں کے خلا ف کاروائی کامطالبہ کیا ہے 

No comments:

Post a Comment