Friday, 30 November 2012

pirmahalupdates,

Pirmahalupdates, 
انتظامیہ کی عدم دلچسپی گدھا ریڑھیوں کے نیچے پلیاں نہ لگانے سے شہرمیں ٹیٹنس جیسے موذی مرض کا وائر س پھیلنے کا خدشہ تفصیل کے مطابق سابقہ دورمیں ایڈ منسٹریٹر کی طرف سے گدھا ریڑھیوں کے نیچے پلیاں لگا ئی گئی تھی تاکہ جگہ جگہ گوبرگرنے کے باعث مکھیاں اس گوبر پر بیٹھنے کے بعد کھانے پینے کی کھلی اشیاء جوکہ فروخت کے لیے بازار میں پڑی ہوئی ہے ان پر بیٹھتی ہے جس سے جراثیم شدہ اشیا ء استعمال کرنے سے شہری متعدد موذی امراض جن میں ٹیٹنس وغیرہ شامل ہے میں مبتلا ہورہے ہیں موجودہ انتظامیہ نے اس سنگین مسئلہ کی طرف کوئی توجہ نہ دی جس سے گدھا گاڑیوں کے مالکان نے نہ صرف پلیاں اتار دی بلکہ کئی ایسی جگہوں پر بھی گدھا ریڑھیاں کھڑی کرنی شروع کردی جہاں پر ان کی پارکنگ ممنوع ہے سماجی فلاحی حلقوں نے ڈی سی او ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپیل کی کہ فی الفور گدھا گاڑیوں کے نیچے پلیاں لگاکر شہریوں کو موذی امراض سے بچایاجائے 

No comments:

Post a Comment