Pirmahalupdates,
محکمہ صحت کی عدم دلچسپی شہری جراثیم شدہ گوشت استعمال کرنے سے بیماریوں میں مبتلا قصاب کے
پھٹہ جات کے گرد جالیاں لگوائی جائیں شہریوں کا مطالبہ تفصیل کے مطابق پیرمحل شہر میں محکمہ صحت کی عدم دلچسپی کے باعث شہری جراثیم شدہ گوشت استعمال کرنے پرمجبور ہے گوشت فروخت کرنے والے پھٹہ جات کے گرد جالیاں نہ ہونے کے باعث گندی مکھیاں گوشت کو آلودہ کردیتی ہے گوشت اسی طرح شہریوں کو فروخت کردیا جاتاہے جبکہ قصاب کے ان پھٹہ جات پر رات کے وقت آوارہ کتے موج مستی کرتے ہے قصاب ان پھٹہ جات کو دھونے کی بجائے انہیں جراثیم شدہ پھٹہ جات پر گوشت رکھ کر شہریوں کو فروخت کررہے ہیں جس سے شہری سنگین قسم کے متعددی امراض کا شکار ہورہے ہیں محمد اعظم مغل ، نے اعلٰی حکام سے اپیل کی کہ فی الفور ان قصاب کے پھٹہ جات کے گرد جالیاں لگواکر حفظان صحت کے
اصولوں کاپابند بنایاجائے
No comments:
Post a Comment