Pirmahalupdates,
بدچلنی کے شبہ پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹی کو قتل کرڈالا ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار تفصیل کے مطابق
چک نمبر733گ ب کے رہائشی محمد یوسف دولتانہ نے اپنی جواں سال بیٹی بشریٰ دختر محمد یوسف دولتانہ کو اس وقت قتل کردیا جب وہ اپنے آشنا کے ساتھ رنگ رلیاں منارہی تھی تھانہ پیرمحل پولیس نے ملزم محمد یوسف کو آلہ قتل سمیت گرفتارکرلیا نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی
No comments:
Post a Comment