Pirmahalupdates,
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی علا قہ 283ج ب میں نامعلوم مو ٹرسا ئیکل سواروں نے اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے علی رضا اور اس کی بیوی مہوش کو قتل کردیا ۔پولیس دیر ینہ دشمنی کی بنا پر نامعلوم مو ٹر سا ئیکل سوارنے اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے میا ں بیو ی کو قتل کردیا پولیس رپور ٹ کے مطا بق نواحی علا قہ 283ج ب میں دو نامعلوم مو ٹر سا ئیکل ملزمان نے علی رضا اور اس کی بیوی مہوش کو اند ھا دھند فا ئر نگ کر کے قتل کر دیااور خود مو قع سے فرار ہو گے پولیس نے دونوں میا ں بیوی کی نعشوں کو پو سٹ ما رٹم کیلئے ہپستال شفٹ کردیا ۔جہا ں ان کا پو سٹ ما رٹم جاری ہے پولیس تھا نہ صدر مصروف تفتیش ہے ۔
No comments:
Post a Comment