Thursday, 8 November 2012

pirmahalupdates,


Pirmahalupdates, 
تیز رفتار کار کی ٹکر سے پید ل سڑک کنارے جاتے ہوئے شخص ہلاک ڈرائیور موقع سے فرار تفصیل کے مطابق اقبال ولد دلمیر سکنہ سندھلیانوالی ڈاکٹر غلام مرتضی کلینک کے سامنے سڑک کنارے جارہاتھا کہ تیزرفتار کارنمبر MNA-2898نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں اقبال موقع پر جان بحق ہوگیا کار ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا چوکی پولیس پیرمحل نے کار کو قبضہ میں لے لیا

No comments:

Post a Comment