سیکنڈ ایئر کی طالبہ کالج آتے ہوئے کارسواروں نے اغواکرکے جعلی نکاح نامہ تیار کرکے زبردستی بے آبر وکرتے رہے تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق چک نمبر750گ ب کی رہائشی مسرت ناہید دختر رب نوا زشیخانہ جو گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پیرمحل میں کلاس سیکنڈ ایئر کی طالبہ ہے علی الصبح اپنے گاؤں کی لڑکی مسماۃ سمیرا بی بی دختر نذرحسین کے ساتھ پیرمحل آئی اور دوائی لینے کے بہانے سمیرا بی بی مسرت ناہید کو ہسپتال میں لے گئی جہاں پر پہلے سے موجود عمران ولد نذرحسین ، ظفر اقبال ولد فلک شیر نے زبردستی کار میں اغواکرکے لے گئے اور نامعلوم جگہ پر رکھ کر عمران زیادتی کانشانہ بناتا رہا قانونی کاروائی سے بچنے سے جعلی نکاح نامہ تیار کرلیا اور سادہ کاغذات پر دستخط نشان انگوٹھا لگوالئے مغویہ مسرت ناہید اغواکاروں کے چنگل سے فرارہوکر اپنے گھر پہنچ گئی چوکی پولیس پیرمحل نے مقدمہ درج کرلیا
پانچ کس افراد نے سونے کے جعلی سکے دے کر تاجر کو 14لاکھ روپے سے محروم کردیا تھانہ پیرمحل پولیس نے فراڈکا مقدمہ درج کرلیا تفصیل کے مطابق کراچی کے رہائشی سید النسار حسین زیدی کو ارشد راشد ہمراہ تین کس نامعلوم کارسواروں نے اصلی سونے کے سکے دینے کا جھانسہ دے کر 14لاکھ روپے کے جعلی سونے کے سکے دے چودہ لاکھ روپے سے محروم کردیا تھانہ پیرمحل پولیس نے نوسربازوں کے خلا ف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا
چار شرابی شراب کے نشہ میں دھت غل غباڑہ کرتے ہوئے گرفتار تفصیل کے مطابق تھانہ پیرمحل پولیس نے چک نمبر674/15گ ب کے رہائشی رانا محمد فاروق ولد رانا تاج ، رانا عامر ولد بشیر احمد کو درس موڑ پر شراب کے نشہ میں دھت سرعام غل غباڑہ کرتے ہوئے گرفتارکرلیا چک نمبر665/6گ ب کے رہائشی ارسلان سردار ولد سردارمحمد کو اپنی ساتھی کے ساتھ شراب کے نشہ میں دھت گرفتارکرکے ہسپتال میں طبی ملاحظہ کرواکر کاروائی شروع کردی
پرانی رنجش کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں چار افراد زخمی ہونے سمیت مختلف تنازعات نوافرا د شدید زخمی تفصیل کے مطابق چک نمبر678/19 گ ب میں پرانی رنجش کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں چار افراد جن میں محمد شہبازولد مختاراحمد ، محمد شفیق ولد لیا قت علی ، محمد اعجاز ولد یعقوب ،شہباز ولد یعقوب شدید زخمی ہوگئے اڈاواہگی پر تیز رفتار موٹرسائیکل سوار نے خانہ بدوش سجاد ولد رجب علی کو ٹکر مارکر شدید زخمی کرڈالا چچک نمبر334گ ب کے رہائشی محمد مبشر ولد فضل محمد کو ویگن ڈرائیور افتخار احمد نے ویگن کی ٹکر مارکر شدید زخمی کرڈالا چک نمبر771گ ب میں عورتوں کی لڑائی کے تنازعہ پر ڈنڈوں سوٹوں کے آزادانہ تصادم میں شوکت علی ولد محمد یونس ، محمد رفیق ولد محمدبخش شدیدزخمی ہوگئے چک نمبر718گ ب میں واپڈا پیرمحل کا لائن مین محمد اکر م ولد محمد علی بل کی ریکوری کے سلسلہ میں بجلی کا میٹر اتار رہا تھا کہ گل شیر ولد غلام محمد نے لائن مین کی درگت بناڈالی ایس ڈی او پیرمحل کی درخواست پر تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
سینئر صحافی محبوب عالم بھٹی کا جواں سال بیٹا بقضائے الہٰی وفات پاگیا تفصیل کے مطابق پریس کلب پیرمحل کے سینئر صحافی محبوب عالم بھٹی کے بیٹے ، محمد قاسم بھٹی کابھتیجا بقضائے الہٰی وفات پاگیا جس کی نماز جنازہ چک نمبر321گ ب میں اداکی گئی جس میں سیا سی سماجی صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی صدمہ عظیم پر پریس کلب پیرمحل عہدیداران ممبران نے اظہار افسو س کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ پڑھی لواحقین کے لیے صبرجمیل کی دعابھی کی

No comments:
Post a Comment