Monday, 5 November 2012

pirmahalupdates,

 
ہولی ڈویلپمنٹ پاکستان کے زیر اہتمام چک نمبر334گ ب میں والی بال میچ کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزارہ والی بال کلب کی ٹیم اور شمع والی بال کلب کی ٹیم نے حصہ لیا ہزارہ والی بال کلب نے میچ جیت لیا جس کے مہمان خصوصی رانااحسان الحق آف ٹوبہ ٹیک سنگھ ،غضنفر علی نمبردار چک نمبر334گ ب تھے بیسٹ کھلاڑی کاانعام ساجد عدنان سرور کودیاگیا اس میچ کے آرگنائزر ڈاکٹر کنول شہزاد سرور جنرل سیکرٹری ہولی ڈویلپمنٹ پاکستان تھے

No comments:

Post a Comment