Pirmahalupdates,
بسلسلہ محرم الحرام چھ محر م2012بروز بدھ بعدا زنمازمغرب برمکان ڈاکٹر ظہور علی جعفری مرحوم واقع رجانہ روڈ غلہ منڈی بلاک پیرمحل مجلس عزا منعقد ہوگی جسمیں فخرالواعظین علامیہ شاہد عباس آف کمالیہ ،مداح اہلبیت محمد عباس حیدری آف ملتان ذاکر آل عبا علامہ شفقت عباس آف پیرمحل خطاب فرمائیں گے نقابت کے فرائض ماسٹر تجمل حسین اداکریں گے اختتام مجلس عزا ، شبہیہ علم مبارک حضرت غازی عباس علمدار علیہ السلام برآمد ہوگی جوکہ حلقہ ماتمیاں کے ہمراہ مرکزی امام بارگاہ قصرابی طالب اختتام پذیر ہوگی تمام اہل اسلام کو دعوت ہرخاص عام ہے
No comments:
Post a Comment