Monday, 5 November 2012

pirmahalupdates,


پاکستان مسلم لیگ ن پیرمحل سٹی کے عہدیداروں کا اعلان کردیا گیا صدر حکیم محمد رفیق ارشد چیئرمین 
چوہدری امان اللہ جنرل سیکرٹری اسراراحمد پھلوری منتخب تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی ذیلی تنظیموں کے عہدیدارو ں کے چناؤ کا عمل جاری ہے جس کے تحت پاکستان مسلم لیگ ن پیرمحل سٹی کے عہدیداروں کا اعلان کیا گیا جس میں صدر حکیم محمد رفیق ارشد چیئرمین چوہدری امان اللہ جنرل سیکرٹری اسراراحمد پھلوری، سینئر نائب صدر مرزامحمد اعظم سینئر نائب صدر حاجی عبدالغفارموٹرسائیکلوں والے،نائب صدر حاجی سردار محمد ، نائب صدر میاں غلام سرور قادری ، نائب صدر ملک گلزا راحمد،نائب صدر خالد عبدالغفار خان ،نائب صدر نثار احمدبلوچ،نائب صدر عصمت اللہ ٹیپو ،نائب صدر حاجی محمد جمیل ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد رمضان انجم ، جائنٹ سیکرٹری غلام مصطفی شاہ ، محمد رمضان بابو ، ماسٹر عبدالعزیز ، شیخ محمد اقبال ،حاجی محمد اکرم ، نذیر احمد جٹ ، پریس سیکرٹری رانا محمد اشرف ، مجلس عامہ چیئرمین ذکاء اللہ بھٹی ، سینئر وائس چیئرمین حاجی محمد نعیم ، سینئر وائس چیئرمین حافظ محمدعبید مدے پوری ، وائس چیئرمین محمد نعیم خالد ، ممبران امتیاز علی گڑ والے ، سید مقبول حسین شاہ ، محمد عثمان ،،محمد اعظم منہاس ، مرزا محمد شریف سابق چیئرمین کو منتخب کیا گیا اس موقع پر حکیم محمد رفیق ارشد صدر پاکستا ن مسلم لیگ ن پیرمحل سٹی نے عہدیداروں وکارکنان کو ہدایت کی کہ ایک ہفتہ کے اندر پیرمحل شہر کے تمام وارڈوں میں تنظیم سازی کی جائے جس میں قربانیاں دینے والے کارکنان کو ترجیح دی جائے گی انہوں نے عہدیداران اور کارکنان پاکستان مسلم لیگ ن پر زور دیا کہ ملکی بقاء کے لیے میاں نواز شریف اور میاں شہبازشریف کے شانہ بشانہ چلنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوجائیں تاکہ ملک کو جاری بحرانوں سے بچایا جاسکے 

No comments:

Post a Comment