حضرت خواجہ محمد معصوم صاحب نقشبندی سجادہ نشین دربار عالیہ نقشبندیہ مجدیہ موہری شریف کاسالانہ عرس پاک ومیلادالنبی ﷺ بتاریخ سات نومبر 2012 ء بروز بدھ بعدازنماز عشاء بمقام المعصوم ہسپتال پیرمحل منعقدہورہی ہے جس میں ختم خواجگان ،حلقہ ذکر ، نعت خوانی ، تقاریر ، صلوۃ سلام سمیت لنگر عام ہوگا
No comments:
Post a Comment