اضافی آبادی اپرکالونی پیرمحل میں گندے پانی کے تالاب مکینوں کو موذی امراض میں مبتلا کرنے لگے مچھر مکھی اور بدبو سے مکینوں کی زندگی اجیرن فی الفور گندے پانی کے نکاس کا بندوبست کیاجائے رانا اکرم ولائیتیا کی ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ کے نام اپیل تفصیل کے مطابق اضافی آبادی اپرکالونی پیرمحل میں گندے پانی کے نکاس نہ ہونے کے باعث مکینوں کے گھروں کا پانی آبادی کے قریب صوبائی حکومت کی ملکیتی جگہ پر جمع ہوکر تالابوں کی صورت اختیار کرچکا ہے گندہ پانی جمع ہونے کے باعث مکھی مچھر اور گندگی کے باعث مکین موذی امراض میں مبتلاہورہے ہیں رانا اکرم ولائیتیا اور مکینوں نے ڈی سی اوٹوبہ ٹیک سنگھ سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور گندے پانی کو نکاس کے ذریعے نکالاجائے تاکہ مکین موذی امراض سے بچ سکیں
Monday, 5 November 2012
pirmahalupdates,

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment