Friday, 30 November 2012

Pirmahalupdates,

Pirmahalupdates, 

راستہ کے تنازعہ پر فائرمار کر شدید زخمی کرنے سمیت مختلف تنازعاتمیں11افراد شدید زخمی تفصیل کے 
مطابق چک نمبر746گ ب کے رہائشی محمد اسلم ولد احمد کو راستہ کے تنازعہ پر مصطفی ولد امیر موضع محرم کاٹھیہ نے فائر مارکر شدید زخمی کردیا چک نمبر722گ ب کے رہائشی محمد جاوید ولد عبدالسلام کو اسی گاؤں کے رہائشی محمد وریام کے کتے نے کاٹ کر شدید زخمی کردیا بستی درآباد کے رہائشی رقیہ بی بی زوجہ محمد ریاض ، الطاف حسین ولد محمد ریاض کو شفیق نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشددکرکے زخمی کردیا چک نمبر741گ ب کے رہائشی لیاقت علی ولد عبدالستار کو عاشق شاہ نے تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر667/8گ ب کے رہائشی عاقب عزیزولد عبدالعزیز کو مذاق کرنے سے منع کرنے پر افتخار خان ولد اشفاق خان نے تشددکرکے زخمی کرڈالاموضع کوٹ کرم شاہ کی رہائشی زبیدہ بی بی زوجہ محمد رفیق ،محمد رفیق ولد غلا م محمد کو کوڑاکرکٹ پھینکنے کے تنازعہ پر منظور نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشددکرکے زخمی کرڈالا غوثیہ آباد کے رہائشی علی اکبر ولد محمد جاوید کو بچوں کی لڑائی کے تنازعہ پرارسلان نے تشددکرکے زخمی کرڈالا ریحان کاٹن فیکٹری کی رہائشی اللہ معافی زوجہ عباس احاطہ کے تنازعہ پر مظہر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ تشددکرکے زخمی کرڈالا چک نمبر692/34گ ب کے رہائشی 
اکرم ولد نصیر احمد مارتھ کو مکان کے تنازعہ پر آصف ،کاشف نے تشددکرکے زخمی کرڈالا 


No comments:

Post a Comment