Pirmahalupdates,
دربارعالیہ سندھلیانوالی قطبیہ والی کی معروف سیا سی وسماجی شخصیات سید قطب علی شاہ المعروف علی بابا نے این اے 94کے لیے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا تفصیل کے مطابق
دربارعالیہ سندھلیانوالی قطبیہ والی کی معروف سیا سی وسماجی شخصیات سید قطب علی شاہ المعروف علی بابا وہ پہلی شخصیت ہیں جو میدان سیا ست میں دا خل ہوئے اس سے قبل ان کے والدگرامی سید ابر ارحسین شاہ ، اور ان کے دادا سید اسرارحسین شاہ جوسینٹر کے عہدہ پر فائز رہے سید قطب علی شاہ کا اعلان اس حلقہ کے روایتی سیاستدانوں جن میں محمد ریاض فتیانہ ، مسلم لیگ ن کے اسدالرحمن ، اور خالد خان کھرل اور حید رعلی کھرل کے مقابلے میں قدآورسمجھا جاتا ہے دربار قطبیہ گروپ اپنی خدمات اور کثیر تعداد میں مریدین کی وجہ سے اہمیت کا حامل ہے جن کو گرینڈ الائنس جس میں سید اسد عباس شاہ ، راؤ اقبال احمد خان ، رانا شفیق خان ، سمیت اہم سیاسی شخصیات کی حمایت حاصل ہوگی
No comments:
Post a Comment