شراب تیار کرتے ہوئے شراب کشید پلانٹ تیار اور خام شراب سمیت پکڑا گیا دوملزم گرفتار بھاری مقدار میں شراب برآمد منشیات فروش منشیات اور اسلحہ سمیت گرفتار حرام کاری کی نیت سے دوخواتین اغوامقدمات تفصیل کے مطابق چک نمبر683/24گ ب میں تھانہ پیرمحل پولیس نے مخبر کی اطلاع پر محمد فارو ق محمد عاشق پسران عبدالرحمن کے ڈیرہ پر چھاپہ مار کر شراب کشید کرتے ہوئے چالو پلانٹ مع 27بوتل تیار شراب 38لٹر خام شراب برآمد کرکے دوملزمان گرفتار کرلئے چک نمبر718گ ب میں چھاپہ مار کر منشیات فروش شریف ولد صالحو موہانہ اور اس کے ساتھی اجمل رسول ولد محمد بشیر کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے چرس 109گرام ریوالور 32بوربرآمدکرکے مقدمہ درج کرلیا کچی کوٹھی پیرمحل کے رہائشی یعقوب ولد محمد شریف کی اہلیہ کرن شہزادی کو محمد نعیم ارشد ، محمد امین ارشد ،محمد شبیر ولد بشیر ،عثمان نعمان پسران انور ساکنان324گ ب نے طلائی زیورات آٹھ تولہ نقدی 20ہزارروپے سمیت اغواکرلے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا چک نمبر700/42گ ب کے رہائشی محمد عرفان ولد محمد یوسف انصاری کی اہلیہ روبینہ شاہین اور دختر شانزہ عمر آٹھ ماہ کو عثمان ولد تاج ،عبدالغفار ہمراہ دوکس نامعلوم نے طلائی زیورات اڑھائی تولہ مع پانچ سوٹ اغواکرکے لے گئے تھانہ پیرمحل پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
Tuesday, 30 October 2012
Thana Pirmahal

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment