Tuesday, 30 October 2012

pirmahalupdates


 
تیزرفتار اے سی روڈلائنر کی موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر دوموٹرسائیکل سوار ہلاک اے سی روڈلائنر ڈرائیور موقع سے فرار تفصیل کے مطابق چک نمبر674/15گ ب کا رہائشی رمضان ولد بھولا آرائیں اپنے ساتھی فرزندعلی ولد علی شیر گجر کے ساتھ موٹرسائیکل نمبر6239-TSDپر سوار اپنے گاؤں جارہے تھے کہ تیز رفتار اے سی روڈ لائنر کوہستان کمپنی نمبری2376جو ملتان سے فیصل آباد جارہی تھی نے تیزرفتاری سے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں دونوں موٹرسائیکل سوار ہلاک ہوگئے اے سی روڈلائنر ڈرائیور موقع سے فرارہوگیا تھانہ پیرمحل پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعشوں کو قبضہ میں لے لیا اور اے سی روڈلائنر کو تحویل میں لے کر قانونی کاروائی شروع کردی 

No comments:

Post a Comment