عام انتخابات کی آمد حلقہ این اے 94کے لیے پیر قطب الدین المعروف علی بابا ایم این اے کے لیے مضبوط
امیدوار کے طورپر سامنے آگئے حلقہ این اے 94میں گرینڈالائنس جس میں راؤ اقبال احمد خان ، سید اسد عباس ، رانا محمد شفیق ، پیر قادر بخش ،سید اخترعباس کرمانی سمیت مقتدر حلقوں کی سپورٹ حاصل تفصیل کے مطابق سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کے بھانجے سابق ایم پی اے پیر ابرارحسین کے بیٹے پیر قطب الدین المعروف علی بابا جو دربارعالیہ قطبیہ کے جانشین بھی ہے قومی اسمبلی کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 94قومی اسمبلی کے لیے مضبوط امیدوار کے طورپر سامنے آگئے ان کے مقابلے میں ایم این اے محمدریاض فتیانہ اور چوہدری اسدالرحمن سابق وفاقی وزیر ، خالد خان کھرل این اے 94سے قومی اسمبلی کے امیدوارہونگے
No comments:
Post a Comment