پیرمحل میں عید الضحٰی کی نماز مرکزی عید گاہ اقبال پارک پیرمحل میں ساڑھے
آٹھ بجے ہوگی خطبہ مولانا حافظ محمد عبداللہ چشتی عالمی خطیب اور نماز
مولانا محمد اکبر رضوی پڑھائیں گے
جامع مسجد عثمانیہ میں عید الضحٰی کی نماز آٹھ بجے خطبہ مولانا عبدالحنان
صدیقی پڑھیں جامع مسجد ادریسیہ لوئر کالونی میں عید الضحٰی کی نماز سات
بجے خطبہ قاری محمد اقبال
جامع مسجد فیضان مدینہ ہاؤسنگ کالونی میں نماز عیدالضحٰی آٹھ بجے خطبہ
علامہ غلام حسین رضوی جامع مسجد غوثیہ رضویہ عید الضحٰی کی نماز آٹھ بجے
خطبہ قاری محمد حنیف ، جامع مسجد غوثیہ آباد عید الضحٰی کی نماز آٹھ بجے
خطبہ حافظ محمد ریاض سیالوی خطیب، نورانی مسجد غوثیہ آبادعید الضحٰی کی
نماز آٹھ بجے خطبہ حافظ محمد عمردراز خطیب جامع مسجد اقصیٰ غوثیہ چوک عید
الضحٰی کی نماز آٹھ بجے خطبہ مولانا محمد انور مسعود عطاری ، جامع مسجد
قادریہ حنفیہ عید الضحٰی کی نماز آٹھ بجے خطبہ ،مولانا محمد صبغت اللہ
مجددی ، مدینہ مسجد مدینہ بلاک،عید الضحٰی کی نماز آٹھ بجے خطبہ علامہ محمد
یار نوری جیلانی مسجد عمر فاروق کالونی عید الضحٰی کی نماز آٹھ بجے
خطبہ قاری محمد ظفر صاحب مسجد کوثرا پرکالونی عید الضحٰی کی نماز آٹھ بجے
خطبہ حافظ اللہ وسایا سیالوی جامع مسجد بلال کوثر آباد عید الضحٰی کی
نماز آٹھ بجے خطبہ حافظ عظمت علی سیالوی ، غوثیہ مسجد غوثیہ چوک عید الضحٰی
کی نماز آٹھ بجے خطبہ حافظ محمد یوسف غوثیہ مسجد لوئر کالونی عید الضحٰی
کی نماز آٹھ بجے خطبہ حاجی روشن دین ، جامع مسجد چک 321گ ب عید الضحٰی کی
نماز آٹھ بجے خطبہ قاری ملک محمد اقبال سیالوی ،جامع مسجد صحرائے مدینہ سول
ہسپتال پیرمحل میں نماز ساڑھے سات بجے جامع مکی مسجد واپڈا چوک عید
الضحٰی کی نماز سات بجے خطبہ مولانا حافظ مفتی محمد وسیم سیالوی پڑھائیں
گے
No comments:
Post a Comment