Showing posts with label Raheel Gujjar. Show all posts
Showing posts with label Raheel Gujjar. Show all posts

Wednesday, 20 December 2017

کرسمس بازار کا افتتاح

پیر محل : میونسپل کمیٹی انتطامیہ کی جانب سے کرسمس ڈے کے حوالہ سے کرسمس بازار کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح چئیرمین میونسپل کمیٹی چوہدری خالد سردار اور ایس ایچ او تھانہ پیر محل ملک اسد عباس نے کیا افتتاح کے موقع پر ممبران میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ بھی موجود تھے.




Saturday, 16 December 2017

Aairplane flight, the fly oil tanker fell

پیرمحل .. کے نواحی علاقہ 11 ڈی میں پاک فضائیہ کے جنگی جہاز کی دوران پرواز آئل ٹینکر گر گئے





Wednesday, 13 December 2017

After Rain Flower

پیرمحل میں بارش کے بعد پھول پر بارش کے قطرے موتیوں کی طرح نظر آ رہے ہیں اس پھول کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اس خوبصورت نظارے کو میں نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا ہے ۔۔۔

Saturday, 8 April 2017

Raheel Gujjar

سے وابستہ ہے زندگی میریمصروفیات  
مگر #خدا گواہ ہے پھر بھی تمہیں یاد کر تے ہیں 
   




Wednesday, 4 January 2017

PirMahal

Model: Ali Ahsan & Raheel Gujjar
Contact:Ali Ahsan +923060581997
Raheel Gujjar +923318670101


Monday, 11 April 2016

Pirmahal


Pirmahal

پیرمحل اپ ڈیٹ ۔ اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل حافظ محمد نجیب غیر معیاری اور ناقص صفائی پر چکن شوارما اور ہوٹل مالکان کو جرمانہ جات کرتے ہوئے ۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈی او ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر بالک علی اور چیف آفیسر 
طارق جاوید کمبوہ بھی موجود تھے







Sunday, 29 November 2015

Pirmahal

(پیر محل اپ ڈیٹ) شارٹ سرکٹ سے ٹیکسٹائل ملز کے گودام میں آتشزدگی لاکھوں روپے مالیت کی کپاس جل کر خاکستر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی قیادت میں ریکسیوفائربریگیڈ نے آگ پر قابو پایا تفصیل کے مطابق پیرمحل رجانہ روڈ پر واقع مقبول ٹیکسٹائل میں شارٹ سرکٹ سے 60/70لاکھ روپے مالیت کی کاٹن جل کر خاکسترہوگئی جس کی زد میں آکر مزدورصفدر علی ولد محمدا شرف قوم بھٹی شدید زخمی ہوگیا شیخ فیصل ایڈمن منیجرکے مطابق آگ شارٹ سرکٹ سے لگی آگ کی اطلا ع پاکرحافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل کی قیادت میں ریکسیو 1122فائربریگیڈ کی چھ گاڑیوں نے مسلسل جدوجہد سے آگ پر قابوپایا