(پیرمحل ( راحیل گجر سے )
تین کس نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے علی الصبح گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل نقدی اورموبائل فون چھین لئے تفصیل کے مطابق مکہ بلاک پیرمحل کارہائشی تبریز نجم پاشا ولد سائیں ارشاد علی اپنے بھائی کے ساتھ موٹرسائیکل 125پر کمالیہ جارہا تھا کہ کمالیہ روڈ پر تین کس موٹرسائیکل نامعلوم ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر دونوں کو یرغمال بناکر موٹرسائیکل ، نقدی پانچ ہزارروپے موبائل فون چھین لئے اور فرارہوگئے
No comments:
Post a Comment