Thursday, 25 October 2012

Wapda


شور کوٹ روڈ سے نامعلوم ملزمان بجلی کے دس کھمبوں سے لا کھوں روپے مالیت کی تا ریں چوری کر کے فرار ۔ درجنوں دیہا ت کی بجلی کی سپلا ئی معطل شورکو ٹ روڈسے نامعلوم ملزمان بجلی کے 10کھمبوں سے تاریں چوری کر کے فرار ہو گئے ،جس کے نتیجہ میں درجنوں دیہات تاریکی میں ڈوب گئے ہیں ،تا ہم فسیکو حکام کا کہنا ہے نامعلوم ملزمان ڈبانوالہ روڈ پر چک نمبر 303گ ب کے قریب نامعلوم ملزمان 10کھمبوں سے بجلی کی تاریں چوری کر کے لے گئے ہیں ،جس کی بنا پر متعد د دیہا جن کی مالیت ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے ، تھانہ چٹیانہ پو لیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کر لیا ہے ،تاحال کو ئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ،پو لیس مصروف تفتیش ہے ۔

No comments:

Post a Comment