Tuesday, 23 October 2012


پیرمحل
کروڑوں روپے کی خطیر لاگت سے پیرمحل بائی پاس ہونے کے باوجود بھاری لوڈر ٹریفک شہر کے اندر سے گذرنے سے شہریوں کو سخت مشکلات کاسامنا بجلی کے پول گرنے سمیت مکین گردوغبار اڑنے سے موذی امراض میں مبتلا فی الفور بھاری ٹریفک کو پیرمحل بائی پاس سے گذار اجائے سماجی حلقے تفصیل کے مطابق کروڑوں روپے کی لاگت سے بھاری ٹریفک گذارنے کے لیے پیرمحل بائی پاس بنایا گیا ٹریفک پولیس کے اہلکار بھاری ٹریفک کو بائی پاس سے گذارنے کی بجائے شہر کے اندر سے ٹریفک گذارنے کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے جس سے پیرمحل رجانہ روڈ اللہ چوک سے ریلوے پھاٹک تک میلوں لمبی لائنیں لگنے سے رجانہ روڈ پر واقع سینکڑوں دکانداروں کے کاروبارتباہ ہوچکے ہیں مگر انتظامیہ سب کچھ جاننے کے باوجود کوئی بھی اقدامات کرنے سے گریزاں ہے

No comments:

Post a Comment