Wednesday, 20 December 2017

Search Operation Housing Colony PirMahal


پیر محل (اپ ڈیٹ ) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کا ڈی ایس پی مہر سعید کی زیر نگرانی ہاؤسنگ کالونی اور اضافی آبادی 
شادمان کالونی میں سرچ آپریشن سرچ آپریشن کے دوران 60 گھروں کی تلاشی اور 85 افراد کی بایئو میٹرک تصدیق کی گئی





کرسمس بازار کا افتتاح

پیر محل : میونسپل کمیٹی انتطامیہ کی جانب سے کرسمس ڈے کے حوالہ سے کرسمس بازار کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح چئیرمین میونسپل کمیٹی چوہدری خالد سردار اور ایس ایچ او تھانہ پیر محل ملک اسد عباس نے کیا افتتاح کے موقع پر ممبران میونسپل کمیٹی اور چیف آفیسر طارق جاوید کمبوہ بھی موجود تھے.




Saturday, 16 December 2017

Aairplane flight, the fly oil tanker fell

پیرمحل .. کے نواحی علاقہ 11 ڈی میں پاک فضائیہ کے جنگی جہاز کی دوران پرواز آئل ٹینکر گر گئے





Thursday, 14 December 2017

Raily Pirmahal

یرمحل۔(اپ ڈیٹ )امریکہ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کے خلاف اور تمام عالم اسلام کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئےمیونسپل کمیٹی پیرمحل کے زیر اہتمام ریلی کا انعقاد کیا جارہا ہےریلی میونسپل کمیٹی پیرمحل کے سبزہ زار سے شروع یوکراللہ چوک پر اختتام پزیر ہوئی
ریلی میں شہریوں سمیت






تمام مکاتب فکر صاحبان سے ریلی میں محمد خالد سردار چئیرمین و طارق جاوید چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پیرمحل ،نائب تحصیلدار پیرمحل و دیگر افراد نے شرکت کی




Wednesday, 13 December 2017

Irfan Ul Hasan PP89


Today News Ch Irfan UL Hasan Candidate Provincial Assemble PP-89    


After Rain Flower

پیرمحل میں بارش کے بعد پھول پر بارش کے قطرے موتیوں کی طرح نظر آ رہے ہیں اس پھول کو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اس خوبصورت نظارے کو میں نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا ہے ۔۔۔