پیرمحل (نمائندہ پیرمحل ) راحیل گجرنیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل پاکستان تحصیل پیرمحل کے جوائنٹ سیکر ٹری نامزد کر دیا گیا سماجی فلاحی سیاسی اور صحافتی تنظیموں کی مبادکباد
تفصیل کے مطابق راحیل گجر المعروف مان صاحب کو میاں عبدالوحید مرکزی چیئرمین نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل پاکستان اور ا لطاف حسین شہزاد ضلعی صدر نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل نے تحصیل جوائنٹ سیکرٹری مقرر کرکے نوٹیفکیشن جاری کردیا سماجی فلاحی سیاسی سماجی حلقوں نے تحصیل جوائنٹ سیکرٹری مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے
No comments:
Post a Comment