Sunday, 22 June 2014

Pirmahal

صدرپریس کلب پیرمحل راناشاہد الرحمن اور یونین آف جرنلسٹ پیرمحل کے صدر مقصود شناور الیکٹرانکس میڈیا پیرمحل کے صدر محمد خالد ایم کے
فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر میاں رضوان طارق ، کرائم رپورٹر ایسوسی ایشن صدر راحیل گجر اخبار فروش یونین کے صدر ارشد صدیقی سمیت تحصیل پیرمحل کی تمام صحافتی تنظیموں کے عہدیداران،و دیگر ممبران نے اے آر وائی کی بندش کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے اسے آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کے وہ اپنی آمرانہ روش کو ترک کرتے ہوے فوری طور پر ان چینلز پر پابندی کو ختم کرے اور میڈیا اور دیگر حکومتی اداروں کے درمیان پل کا کردار اداکرتے ہوئے ہر ایک ادارے کو اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے کا پابندبنایاجائے صحافتی تنظیموں نے ریاست کے چوتھے ستون پریس پرپابند ی لگاکر عوام کو اطلاعات سے محروم کرنے کی سازش قراردیا                

No comments:

Post a Comment